Incomepk: Pakistan No.1 Data Entry Home Based Online Jobs Providers

انکم پیکیج سے گھر بیٹھے حلال منافع بخش روزگار


پارٹ ٹائم ڈیٹا انٹری ورک سے ماہانہ ہزاروں کمائیں

انکم پاکستان آن لائن جاب مئی 2016 کیلئے آج ہی آپلائی کریں
Income Pakistan Application Form



آفیشل نوٹس : انکم پاکستان میں آپلائی کرنے سے پہلے آن لائن ھوم جاب کی شرائط لازمی پڑھیں
نمبر 1: انکم پاکستان میں ھوم جاب کیلئے وہ ہی لوگ آپلائی کریں جنکے پاس کمپیوٹر ھو ، آن لائن کام کی سمجھ ھو اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس مثلاََ فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور یو ٹیوب وغیرہ کی معلومات ھو اور استعمال کرنا آتا ھو۔
نمبر 2: اپلیکیشن فارم فل کرنے سے پہلے اس بات کو نوٹ کرلیں انکم پاکستان آپکو سی ڈی بھیجے گا جس میں موجود ویڈیو ٹیوٹوریل اور پرنٹیڈ پیپر نوٹس کے زریعے آپکو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ دی جائیگی، اگر آپکو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی معلومات اور استعمال کا طریقہ آتا ھے تو یہ ویڈیو ٹیوٹوریل اور پرنٹیڈ پیپر نوٹس کے زریعے کام سممجھنا اور کرنا آسان ھوگا اور اگر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی معلومات اور استعمال کا طریقہ نہیں آتا تو اپلیکیشن فارم ھرگز فل نہ کریں بصورت دیگر انکم پاکستان کلائنٹ کا کام ریجیکٹ ھونے پر ذمہ دار نہیں ھوگا۔
نمبر 3: ھوم جاب آپلائی کرنے سے پہلے یاد رکھیں انکم پاکستان کی رجسٹریشن فیس 2950 روپے لازمی ھے اسکے بغیر پروجیکٹ نہیں دیا جائیگا۔ رجسٹریشن فیس اسلیئے رکھی گئی ھے تاکہ آپکو یہ احساس رہے کہ آپ نے انکم پاکستان سے کلائنٹ کا ایک پروجیکٹ حاصل کیا ہے جسے آپ نے وقت پر مکمل کرنا ہے ورنہ آپکی رجسٹریشن فیس ضائع ہوجائے گی۔ اسلیئے اگر پروجیکٹ وقت پر مکمل کرسکتے ہیں تو ھوم جاب آپلائی کریں ورنہ لالچ میں آکر یا دوسروں کو ھمارا کا م کرکے کماتا دیکھ کر ھوم جاب آپلائی نہیں کریں اور اپنا قیمتی وقت و پیسہ ھرگز برباد نہ کریں۔

نوٹ : ھوم جاب آپلائی کرتے وقت اپنا جی میل ، یاھو یا پھر ھوٹ میل کا ایکٹیو ای میل درج کریں فیس بک ایمیل درج نہ کریں۔

آپلائی کرنے کے بعد اپنا ای میل لازمی چیک کریں انکم پاکستان آپکو تمام معلومات بذریعہ ای میل بھیجے گا۔

ہوم جاب کیلئے اپنا مکمل پوسٹل ایڈرس لکھیں نا مکمل ایڈرس والے فارم ریجکٹ کر دیئے جاتے ھیں۔

Now Fill Out Income Pakistan Application Form
اگر انکم پاکستان کی شرائط پڑھ لی ھیں تو درخواست فارم پر کریں

Social Media Marketing Services in Pakistan

Any Questions ↔ انکم پاکستان کے حوالے سے کوئی سوال

انکم پاکستان کے حوالے سے کوئی سوال یا تفصیلات درکار ھیں تو ہوم جاب سے متعلق ہر سوال کے جواب کیلئے
اس لنک کو کلک کریں اور ایف اے کیو کا صفحہ پڑھیں

Apply Work at Home Job ↔ ھوم جاب کیلئے آپلائی کریں

اگر آپ انکم پاکستان پیکیج حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ھیں تو آج ھی اس لنک کو کلک کرکے آپلائی کریں

Address ↔ آفس ایڈرس

انکم پاکستان سیکٹر 50 ڈی، ایل کیٹیگری، تیسر ٹاؤن کے ڈی اے اسکیم 45، مین ناردرن بائی پاس کراچی

نوٹ آفس میں ہوم جاب کی معلومات کیلئے ملاقات ممکن نہیں صرف انٹرویو کیلئے اپائنمنٹ لیکر رابطہ کریں معلومات کیلئے ویب سائٹ پڑھیں یا پیر تا ھفتہ سکائپ پر صبح 11 سے شام 5 تک وائس کال کریں