Incomepk: Pakistan No.1 Data Entry Home Based Online Jobs Providers

انکم پیکیج سے گھر بیٹھے حلال منافع بخش روزگار


پارٹ ٹائم ڈیٹا انٹری ورک سے ماہانہ ہزاروں کمائیں


گارنٹی کے حوالے سے پریشان خواتین و حضرات مطمئن ھونے کیلئے آپلائی سے پہلے اس لنک کو کلک کریں

انکم پاکستان نوٹس ۔۔۔۔ اسے لازمی پڑھیں ورنہ آپلائی نہیں کریں
انکم پاکستان نے بے شمار کالز کی وجہ سے معلومات جاننے والوں کیلئے کالز سپورٹ بند کردی ھے اور اب سپورٹ کیلئے سکائپ سروس شروع کی گی ھے کیونکہ نئے کالر ویب سائٹ پڑھے بغیر کال پر ہی مکمل معلومات چاھتے ھیں اور ایک کالر کو معلومات فراھم کرنے میں 10 منٹ لگ جاتے ھیں اس دوران ھمارے فری لانسرز سپورٹ کیلئے کالز کرتے رھتے تھے اور اکثر یہ سمجھتے تھے رجسٹریشن فیس وصول ھوجانے کے بعد انکم پاکستان انکی کالز اٹینڈ نہیں کررھا اور پیسے کھا کر بھاگ گیا ھے اس غلط فہمی کی وجہ سے کچھ فری لانسرز ناراض ھوگئے اس بات کا فائدہ اٹھاتے ھوئے ھمارے مخالفین نے جو انکم پاکستان کے آنے کے بعد اپنی ڈیٹا انٹری کی فراڈ ویب سائٹس بند کرکے بیٹھ گئے تھے ھمارے خلاف فیس بک پیجز بنا کر انکم پاکستان کی برائیاں کرکے ایک بار پھر معصوم لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے اپنی فراڈ ویب سائٹس کے لنک ڈال کر انھیں یہ آفر کرنے لگے کہ انھیں جوائن کریں۔ انکم پاکستان سے ناراض کچھ فری لانسرز ان دھوکے بازوں کے جال میں آگئے اور وھاں الٹے سیدھے کمنٹس کرکے اپنی طرف سے ھم سے انتقام لیتے رھے جبکہ اچھا ھوتا وہ انکم پاکستان پر اعتبار برقرار رکھتے اور دوبارہ رابطہ کرکے اپنے مسلے کو حل کرواتے۔

ان سب باتوں کے بعد انکم پاکستان نے فیصلہ کیا اپنے سپورٹ سسٹم کو بہتر کیا جائے اور کال سسٹم بند کرکے فری لانسرز کو سکائپ پر وائس کال اور سکرین شیرنگ کیساتھ ون بائے ون سپورٹ دی جائے۔ یہاں انکم پاکستان نیو آپلائی کرنے والوں سے گزارش کرتا ھے صرف وہ خواتین و حضرات آپلائی کریں جنکے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ھو ، آن لائن کام کی سمجھ ھو اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس مثلاََ فیس بک وغیرہ کی معلومات اور استعمال کرنا آتا ھو ورنہ اپنی رجسٹریشن فیس ہرگز ضائع نہیں کریں۔ انکم پاکستان وعدہ کرتا ھے کام کی سمجھ رکھنے والوں کو سکائپ پر بہترین سپورٹ دی جائیگی تاکہ ھر فری لانسر گھر بیٹھے کما سکے اور انکم پاکستان کو بھی کام کے لوگ مل سکیں۔

image2 image2 image2
کام کیا ھے اور کیسے کرنا ھے
ھوم جاب آپلائی کرنے سے پہلے لازمی پڑھیں
ھوم جاب کے حوالے سے اھم اعلان
انکم پاکستان دنیا کی مشہور فری لانسنگ ویب سائٹس اوڈیکس ، ای لانس ، فری لانسر ، وی ورکر ، گرو اور اپنی ویب سائٹ پرموٹ پی کے ڈاٹ کوم کے ذریعے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کام حاصل کرتا ہے اور مختلف آئی پیز سے سبمشن کروانے کے کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں کے لوگوں کو پروجیکٹ دیکر مکمل کرواتا ہے اور اسکا معاوضہ وقت پر ادا کرتا ہے۔ آپ انکم پاکستان کی جس جاب کیلئے بھی آپلائی کرینگے جاب اپروڈ ھونے پر انکم پاکستان آپکو بذریعہ اردو ویڈیوز اور سکائپ آن لائن ہوم جاب کی مکمل ٹریننگ دیگا تاکہ آپ کام کو سمجھ سکیں پھر آپکو پروجیکٹ دیا جائیگا جس پر آپکو تین سے پانچ دن پریکٹس کروائی جائیگی تاکہ آپ پرفیکٹ ھوجائیں اسکے بعد آپ پروجیکٹ پر کام شروع کریں گئے جسکی ڈیلی رپورٹ سبمٹ کروانی ھوگی۔
انکم پاکستان کی رجسٹریشن فیس لازمی ھے اسکے بغیر پروجیکٹ نہیں دیا جائیگا کیونکہ پاکستان میں کمٹمنٹ نقد ضمانت کے بغیر ممکن نہیں اور بنا ضمانت اگر آپ پروجیکٹ مکمل نہیں کرتے تو کلائنٹ سے ھمیں کوئی پیمنٹ نہیں ملیگی اور کمپنی کو آمدنی پلس ساکھ دونوں کا نقصان برداشت کرنا ھوگا۔ رجسٹریشن فیس کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ آپکے ساتھ فراڈ کیا جارہا ہے بلکہ اسلیئے رکھی گئی ھے تاکہ آپکو یہ احساس رہے کہ آپ نے انکم پاکستان سے مستقل کلائنٹ کا ایک پروجیکٹ حاصل کیا ہے جسے آپ نے وقت پر مکمل کرنا ہے ورنہ آپکا پیسہ ضائع ہوجائے گا۔ اسلیئے اگر پروجیکٹ وقت پر مکمل کرسکتے ہیں تو جوائن کریں۔ انکم پاکستان گھر بیٹھے کمانے کا خواب دیکھا کر دھوکہ نہیں دینا چاہتا اسلیئے ہر بات ایمانداری سے لکھ دی ہے کیونکہ ہمیں صرف ان لوگوں کی ضرورت ہے جو واقعی کام کے ہوں اور ہر مہینے پروجیکٹ مکمل کر کے باعزت روزگار حاصل کریں۔ اگر یہ عزم ہے تو جوائن کریں ورنہ لالچ میں آکر کا م حاصل کرنے کے بجائے ہوش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنا قیمتی وقت و پیسہ ھرگز برباد نہ کریں۔
انکم پاکستان زیادہ کالز کی وجہ سے معلومات حاصل کرنے والوں کو کالز پر سپورٹ دینے سے قاصر ھے اسلیئے جو خواتین و حضرات ڈیٹا انٹری جاب کا ارادہ رکھتے ھیں وہ کال کرنے کے بجائے انکم پاکستان کی ویب سائٹ اور اھم سوال جواب والا ایف اے کیو صفحہ لازمی پڑھیں اسکے بعد جس ھوم جاب کیلئے آپلائی کرنا چاھتے ھیں اپنی مکمل معلومات کیساتھ فارم فل کرکے جاب آپلائی کریں۔ آپلائی کے بعد 2 دن انتظار کریں پہلے آپکو فارم وصولی کا کنفرمیشن ایس ایم ایس مل جائیگا اسکے اگلے دن انکم پاکستان ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ آپکو خود کال کرئیگا اور ہوم جاب کے حوالے سے آپکو مکمل بریفنگ دینے کے بعد آپکا شارٹ انٹرویو کرئیگا اس انٹرویو کے اگلے دن آپکو ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے ھوم جاب اپروڈ یا ریجکٹ ھونے کا ایس ایم ایس مل جائیگا۔

گارنٹی کے حوالے سے پریشان خواتین و حضرات مطمئن ھونے کیلئے آپلائی سے پہلے اس لنک کو کلک کریں

ویب سرفنگ ہوم جاب

Web Surfing Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ویب سرفنگ کی معلومات لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ویب پرموشن ہوم جاب

Website Hits Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ویب پرموشن کی معلومات لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ویب ٹریفک ہوم جاب

Web Traffic Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ویب ٹریفک کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

فیس بک لائک ہوم جاب

Facebook Like Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * فیس بک کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

یو ٹیوب لائک ہوم جاب

YouTube Like Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * یو ٹیوب کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ٹیوٹر فالو ہوم جاب

Twitter Followers Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ٹیوٹر فالو کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

گوگل سرکلز ہوم جاب

Google Circles Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * گوگل سرکلز کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

پن ٹیریسٹ فالو ہوم جاب

Pinterest Follower Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * پن ٹیریسٹ کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ساوئنڈ کلاوڈ فالو ہوم جاب

SoundCloud Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ساوئنڈ کلاوڈ کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

لنکیڈن شیرز ہوم جاب

LinkedIn Shares Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * لنکیڈن کی معلومات لازمی ھونی چاھیے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ریورب نیشن فین ہوم جاب

Reverbnation Fans Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ریورب نیشن کی معلومات لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

سٹمبل اوپن فالو ہوم جاب

StumbleUpon Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * سٹمبل اوپن کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

مائی سپیس فرینڈز ہوم جاب

MySpace Friends Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * مائی سپیس کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

انسٹاگرام فالو ہوم جاب

Instagram Follow Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * انسٹاگرام کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

وی کے پیجز فالو ہوم جاب

Vkontakte Pages Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * وی کے کی معلومات لازمی ھونی چاھیے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ھائی فائیو ہوم جاب

Hi5 Friends Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ھائی فائیو کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

یاہو فلیکر ہوم جاب

Yahoo Flickr Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * یاہو فلیکر کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

ٹیگڈ ہوم جاب

Tagged Friends Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * ٹیگڈ کی معلومات لازمی ھونی چاھیے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

آسک لائک ہوم جاب

Ask.fm Likes Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * آسک لائک کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

کیک فالو ہوم جاب

Keek Followers Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * کیک فالو کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job

وائن لائک ہوم جاب

Vine Likes Job

Earnings
Daily Rs 500
Weekly Rs 3,500
Monthly Rs 15,000

(Weekly Payment via Easy Paisa)

Income Pakistan
Registration Fees

2950/= Rupees

  • Qualification: 8th Class Pass
    * اس ہوم جاب کیلئے تجربہ ضروری نہیں *
    * وائن لائک کی معلومات ھونا لازمی ھے *

  • Read Income Pakistan Job DetailApply Income Pakistan Job
Social Media Marketing Services in Pakistan

Any Questions?

انکم پاکستان پیکیج کے حوالے سے کوئی سوال یا تفصیلات درکار ھیں تو ہوم جاب سے متعلق ہر سوال کے جواب کیلئے اس لنک کو کلک کریں اور ایف اے کیو کا صفحہ پڑھیں

Want Job at Home?

اگر آپ انکم پاکستان پیکیج حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ھیں تو آج ھی اس لنک کو کلک کرکے آپلائی کریں

Office Address آفس ایڈرس

انکم پاکستان سیکٹر 50 ڈی ، ایل کیٹیگری ، تیسر ٹاؤن کے ڈی اے اسکیم 45 ، مین ناردرن بائی پاس کراچی

نوٹ آفس میں ہوم جاب کی معلومات کیلئے ملاقات ممکن نہیں صرف انٹرویو کیلئے اپائنمنٹ لیکر رابطہ کریں معلومات کیلئے ویب سائٹ پڑھیں یا پیر تا ھفتہ سکائپ پر دوپہر 1 سے شام 5 تک وائس کال کریں


اگر آپ نے اسپیکر یا ہیڈ فون نہیں لگایا ھے تو برائے مہربانی اسپیکر یا ہیڈ فون لگا کر انکم پاکستان کا آڈیو پیغام ایک بار لازمی سنیں